MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس11 فروری کو طلب

0 7

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔
چیف جسٹس پاکستان یحیی افریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس11 فروری کو ہوگا۔

- Advertisement -

اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان ، سپریم کورٹ کے سیئنیر ترین ججز سمیت چیف جسٹس عالیہ نیلم اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار ممد سرفراز ڈوگر شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.