MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیا بیانیہ یہ ہے مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ،ریحام خان

1 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہو ر(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اب نیا بیانیہ یہ ہے کہ مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ یوٹرن والا پلستر کرتے ہوئے کہا کہ عمران اسماعیل کے جن کپڑوں میں سے 4گولیاں نکلی ہیں ان بیچارے کپڑوں کو بھی پلستر کروایا جائے۔ جبکہ اب نیا بیانیہ یہ ہے کہ مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی۔ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.