MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حلقے کے دونوں اضلاع کی ترقی وخوشحالی کیلئے کوشاں ہیں،نور محمد دمڑ

1 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہرنائی (جی این ایم )بی اے پی مرکزی رہنماءصوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع کے عوام کے تمام اجتماعی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے حلقے کے دونوں اضلاع میں جو بڑے درینہ اور عوام کے مشترکہ اجتماعی مسائل تھے انہیں حل کردیا گیا دیگر مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہوں زیارت ، ہرنائی کے دونوں اضلاع میں کئی سالوں سے مختلف محکموں میں خالی اسامیاں جن پر تعیناتیاں تعطل کاشکار تھے

ان اسامیوں کو اخبارات میں مشتہر کرکے سلیکشن کمیٹی کے زریعے بیروزگارنوجوانوں کو میرٹ پر روزگار فراہمی یقینی بنانے کےلئے کوشا ہوں سوا تین سال میں حلقے کے دونوں اضلاع میں مختلف محکموں میں سینکڑوں بیروزگار نوجوانوں کو میرٹ پر بلاتعصب رنگ ونسل اور سیاست بالاتر ہوکر سلیکشن کمیٹی کے زریعے تعینات کرکے روزگار دیا ہے

- Advertisement -

مزید بھی ہماری کوشش ہے کہ دونوں اضلاع کے تمام محکموں میں نئے اسامیوں کی منظوری کرکے حلقے کے تعلیم نوجوانوں کو روزگارفراہم کرینگے کوئٹہ مبارک چوک سپنی روڈ پر دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے بیرونی عناصر کے اسپانسر شدہ دہشتگردوں کے ایسے بزدلانہ حملوں کو شکست دینے کے لئے پرعزم ہے،

دہشتگردوں کو ملک میں مشکلات کے بعد حاصل ہونے والے امن کو کسی بھی صورت سبوتاژ کرنے نہیں دیا جائیگا،حملے زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کےلئے دعاگو ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے سول سیکرٹریٹ میں زیارت، ہرنائی ، سنجاوی کے نوجوانوں اور پارٹی کارکنوں کے وفودسے بات چیت کرتے ہوئے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.