MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پارٹی قیادت میرے سیاسی مؤقف سے خوش نہیں، مصطفٰی نواز کھوکھرنےاستعفیٰ دینےکا اعلان کر دیا

1 389

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹر شپ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے ان کی پارٹی کی سینئر رہنما سے ملاقات ہوئی ہے ، پارٹی قیادت میرے سیاسی موقف سے خوش نہیں اس لیے میں کل اپنی استعفیٰ سینٹ میں پیش کر دوں گا اور اس کیلئے میں نے بخوشی استعفیٰ دینے پر رضامندی ظاہر کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. Nazimkhan says

    Sindh

Leave A Reply

Your email address will not be published.