MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے حکومت کو دھمکی دیدی

1 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے حکومت کو دھمکی دیدی۔انکا کہنا ہے ہم آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کے مسائل کے حل میں بے جا رکاوٹوں اور تاخیر کو برداشت نہیں کریں گے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کراچی آئی ٹی پارک کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیر خزانہ وزیراعظم کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔وفاقی وزیر خزانہ وزیراعظم کی ہدایت پر مسائل حل کرنے میں سنجیدگی دکھائیں ۔ ہم وزیر نہیں ہوں گے تو اپ بھی وزیر نہیں رہیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہیکہ پاکستان میں فری گوگل ایپلی کیشنز کی سروسز […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.