MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خضدار میں دھماکہ، 2افراد زخمی

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار (مسائل نیوز)خضدار میں دھماکہ،2افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق خضدار سلطان ابراہییم خان روڈ نورانی مسجد کے قریب گاڑی پر کریکر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افرادکے ناموں میں نائب عبد الغنی اور ملک عبد الطیف شاہوانی وتمل شامل ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق شدید زخمی زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.