MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کے کارکنوں نے نواز شریف کے گورے پڑوسیوں کو رونے پر مجبور کر دیا

0 251

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز) لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں نواز شریف کے انگریز پڑوسیوں کو تحریک انصاف کے کارکنوں نے رونے پر مجبور کر دیا، ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن نواز شریف کے اپارٹمنٹ کے باہر موجود ہیں اور اس موقع پر نواز شریف کی پڑوسی گوری خاتون تقریباً روتے ہوئے کہتی ہے کہ آپ لوگ ہر دوسرے دن یہاں آ جاتے ہو ہم سکون سے سو بھی نہیں سکتے، ہمارے پاس صرف اتوار کا دن ہی ہوتا ہے آرام کرنے کے لئے۔ جس پر پی ٹی آئی کارکنان نے اس گوری خاتون سے معذرت بھی کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.