راولپنڈی (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کیلئے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔وارنٹ اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے۔اسیشل جوڈیشل مجسٹریٹ غلام اکبر کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ کے وارنٹ جاری کئے گئے۔ جیو نیوز کےمطابق رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری اینٹی کرپشن انکوائری میں حاضر نہ ہونے پر جاری ہوئے۔
ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق رانا ثناء اللہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ نے جاری کئے،رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری اینٹی کرپشن انکوائری میں حاضر نہ ہونے پر جاری کئے گئے،وفاقی وزیر داخلہ کے وارنٹ مقدمہ نمبر 19/20 میں جاری ہوئے۔ ادھر وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی،ضابطے کے مطابق مقامی پولیس کو اطلاع دے کر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے عمل کا آغاز کیا جائے گا جبکہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کی ٹیم روانہ ہو گئی ہے۔
وزیر داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس عدالتی احکامات کی تعمیل کرے گی،اگر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری نہیں ہوتی تو عدالت کو آگاہ کریں گے اور مزید ایکشن عدالتی حکم پر لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ رانا ثنااللہ کےخلاف ایسا معاملہ پکڑا ہے کہ انہیں عمر قید ہوگی، موجودہ وفاقی حکومت میں شامل لوگوں کا تجربہ صرف جھوٹے مقدمے بنانے کا ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کے خلاف ایسا کام پکڑا ہے کہ انہیں عمر قید ہوگی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم نے مسلم لیگ (ن) کی طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی، ہمیشہ عوامی خدمت کے جذبے کے تحت مثبت سیاسی روایات قائم کی ہیں،عمران خان پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں، ان کا ساتھ دیا دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.
18 Comments
Leave A Reply
Cancel Reply
[…] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کیلئے اقدامات،اسلام آباد […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ن لیگ نے عدالت سے رجوع […]
[…] (مسائل نیوز) پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف مقدمے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ میڈیا رپورٹس […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے واقعے پر اعلیٰ سطح 3 […]
[…] (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسلام آباد بری نیت لیکر آنے والوں […]
[…] (مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی جب بھی تقرری ہوئی اس طرح کے […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ڈیلی میل کے ذریعے شہبازشریف […]
[…] (مسائل نیوز) منشیات برآمدگی کیس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے انسداد منشیات عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر […]
[…] آباد (مسائل نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ ٹیریئن عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ شریف خاندان باہر کے کسی فرد کو وزیر اعلی […]
[…] (مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینا […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ حکومت کا […]
[…] نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران 35 کی بجائے 70 حلقوں سے الیکشن لڑے، اس […]
[…] (مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں،سوائے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی والوں کے کہنے پر تو […]
[…] آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حالات اس طرف گئے تو حکومت کے پاس ایمرجنسی […]