MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری

1 375

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری

حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو پورا منافع اپنے ملک کی کرنسی میں بیرون ملک بھیجنے کی اجازت دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان انویسٹمنٹ پالیسی 2023 کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں کو 6 صنعتوں کے علاوہ تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کی اجازت دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کوخصوصی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

- Advertisement -

پب جی پر دوستی، بھارت میں گرفتار پاکستانی خاتون کو ضمانت مل گئی

حکام کا کہنا ہے کہ پالیسی کا مقصد 20 سے 25 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق نئی پالیسی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے کم سے کم ایکویٹی کی شرح ختم کردی گئی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.