پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔پولیس کے مطابق شہت گردو ںنے تھانہ باڑہ الحاج پولیس چوکی پر فائرنگ جس سے پولیس کانسٹیببل نسیم شہید ہوگیا
جبکہ فائرنگ کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ابتدائی اطلاع کے مطابق شہید نسیم کو اسنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.