MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے، فیصل جاوید نے بتا دیا

0 482

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلا م آباد(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے۔فیصل جاوید نے ٹویٹر پیغام میںکہا ہے کہ ’’عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے،بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں،وہ ہار چکے ہیں،مٹھائی پھر ضائع۔ فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ الفاظ یاد رکھیے گا’آنے والا وقت بتائے گا انشاء اللہ‘۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ قوم نے فیصلہ کرلیا ہے،کپتان آج شام ایک اہم اعلان کرینگے،وہ اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں

- Advertisement -

کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.