MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے آغاز پر مہنگاہونے کے بعد ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 178.70 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ اس سے قبل 29 دسمبر 2021 کو ڈالر 178.24 روپے پر بند ہواتھا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.