MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرکاری یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کو ڈسپیریٹی الائونس دینے کی نئی پالیسی نافذ

0 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) سرکاری یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کو ڈسپیریٹی الائونس دینے کی نئی پالیسی نافذ کردی گئی ،ڈسپیریٹی الائونس کو یونیورسٹیوں کے پاس دستیاب فنڈز کے ساتھ مشروط کر دیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق یونیورسٹیوں کو یکم جون 2021 کی تاریخ سے ڈسپیریٹی الائونس نہیں ملے گا ۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے لاہور سمیت پنجاب کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو احکامات جاری کر دیے ۔سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو ڈسپیریٹی الائونس کی منظوری کے کیسز جمع کرانے کی ہدایت۔گورنر پنجاب کی منظوری کی تاریخ سے یونیورسٹیوں کو ڈسپیریٹی الائو نس دیا جائے گا۔ دوسری جانب

- Advertisement -

یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے ڈسپیریٹی الانس کی نئی پالیسی مسترد کر دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.