MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان بھر میں 10 فروری سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع ہوررہے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں 10 فروری سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع ہوررہے ہیں

نقل کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی،

- Advertisement -

نقل کی روک تھام کے فیصلے پر سختی سے عمل درآمد ہوگا

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ نقل کے خاتمے کیلئے پولیس، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ تعلیم مشترکہ طور پر کام کریں گے

صوبائی حکومت کا عزم ہے کہ بلوچستان کو تعلیم سمیت ہر سطح پر بدعنوانی سے پاک کیا جائے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.