MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے عہدے پر جسٹس (ریٹائرڈ) مہتا کوہلی کی تقرری انتہائی اہم قدم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

0 4

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہبلوچستان میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے عہدے پر جسٹس (ریٹائرڈ) مہتا کوہلی کی تقرری انتہائی اہم قدم ہے

- Advertisement -

پورے بلوچستان میں ایک بھی شخص نہیں جو ان کے کردار اور ایمانداری پر انگلی اٹھا سکے

ہم صرف دعویٰ نہیں کر رہے بلکہ گڈ گورننس کے قیام اور میرٹ کے نفاذ کے لیے عملی اقدامات بھی کر رہے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.