MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نا اہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا

1 283

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر بنچ کا حصہ ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی، بنچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا،یاد رہے کہ شہری محمد ساجد نے عمران خان کو نااہل کرنے کی استدعا کر رکھی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پر مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کا الزام ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ دو منٹ کا کیس ہے؟ یا تسلیم کریں یا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.