MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اعصام الحق میلبورن ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

0 304

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستانی ٹینس سٹار اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ میلبورن ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔اعصام الحق نے سیمی فائنل میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے

- Advertisement -

کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے وہ فائنل میں بھی فتح پانے کی کوشش کریں گے۔ڈبلز ایونٹ کا فائنل کل اتوار کو کھیلا جائے گا

سیمی فائنل میں اعصام الحق اور یوکرائن کے الیگزینڈر نیڈو سووک پر مشتمل جوڑی نے اسٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ دو سے کامیابی سمیٹتے ہوئے یوکرائن کے ڈینس مولچنیوف اورلیتھونیاکے ریکارڈس برانکس کی جوڑی کو ہراکرفائنل کےلیے کوالیفائی کیاہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.