MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب کابینہ میں توسیع، ایک اور صوبائی وزیرنے حلف اٹھا لیا

0 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کر دی، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے خیال کاسترو سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی،صوبائی وزیر راجہ بشارت، ارکان اسمبلی میاں شفیع، حافظ ممتاز، پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعلیٰ محمد خان بھٹی اور اہم شخصیات سمیت صوبائی سیکرٹریز اور حکومت پنجاب کے دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.