MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بیلہ،ٹرک اور کوچ میں تصادم سے 11 افراد زخمی

0 629

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیلہ(مسائل نیوز) آر سی ڈی شاہراہ سونارو کے مقام پر کوئیٹہ سے کراچی جانے والی المحمود کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد زخمی اطلاع پاتے ہی 1122 کراڈو ریسکیو سینٹر کے رضاکار موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال بیلہ منتقل کردیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.