MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے میر نوید کلمتی کی ملاقات

1 592

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر(مساائل نیوز)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے میر نوید کلمتی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادل خیال کیا گیا۔ جمعرات کوقصر ناز کراچی میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرو سابق وزیراعلیٰ بلو چستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ضلع گوادر کے سیاسی و سماجی شخصیت اور سابق نگران صوبائی وزیر میر نوید کلمتی نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادل خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر اسحاق بلوچ اور نیشنل پارٹی کیچ کے کارکن عبدالحلیم بلوچ بھی موجود تھے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پشتون ریجن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.