پردے کے باعث شوہر کیساتھ نیب آنا چاہتی ہوں، بشریٰ بی بی کا نیب کو خط
- Advertisement -
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے لکھے گئے نیب کو خط میں شاملِ تفتیش ہونے کی تاریخ تبدیلی کی درخواست کی گئی ہے۔این سی اے 190 ملین پاو¿نڈ اسکینڈل کیس میں بشریٰ بی بی اور چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف آج کل نیب راولپنڈی میں پیش ہو رہے ہیں۔یئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب راولپنڈی کو خط لکھا گیا ہے۔دوسری جانب خط میں بشریٰ بی بی نے درخواست کی ہے کہ میرے شوہر کل اسلام آباد آئیں گے، پردے کے باعث شوہر کے ساتھ کل نیب آنا چاہتی چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نیب 7 جون کی بجائے مجھے 8 جون کو شاملِ تفتیش کر لے۔