MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپیشل برانچ نےحکومت سے1ارب10کروڑروپےمانگ لئے

0 226

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سپیشل برانچ نےحکومت سے1ارب10کروڑروپےمانگ لئے

- Advertisement -

محکمہ خزانہ نےسپیشل برانچ کی سمری پرکام شروع کر دیاپنجاب کی سپیشل برانچ نےجدید سکیورٹی آلات، موٹر سائیکلوں اور بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لئے حکومت سے ایک ارب دس کروڑ روپے مانگ لئے۔اطلاعات کے مطابق سپیشل برانچ نے سات کروڑ روپے کے فنڈز بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کیلئے مانگے ہیں۔ جبکہ 397 موٹر سائیکلیں بھی خرید کر دینے کا مطالبہ کیا ہے، سپیشل برانچ نے دیگر سکیورٹی آلات کیلئے بھی بجٹ مانگا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.