MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟اعلان کردیا گیا

0 303

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرگودھا(مسائل نیوز)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی دو ماہ کے لئے تعطیلات یکم جون 2022 سے31جولائی 2022 تک ہوںگی اس طرح گرمیوں کی چھٹیاں کے سلسلہ میں تعلیمی ادارے دو ماہ بند رہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.