MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

2 275

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کیلئے امیدواروںکے انٹرویوز شروع کر دیے ہیں ۔ نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پی پی 42تک کے امیدواروں سے انٹرویوز لے لیے ہیں اور پی پی 43سے پی پی 70تک انٹرویوز افطاری کے بعد کیے جائیں گے ۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب اسمبلی 14مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہوا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات پر مسلم لیگ (ن) […]

  2. […] نیوز)وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے11اپریل منگل اور 12 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.