MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسجدِاقصیٰ میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ بہت بڑا ظلم ہے، مولانا طارق جمیل

0 205

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ مسجدِ اقصٰی میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ بہت بڑا ظلم ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کی پْرتشدد کارروائی پر مولانا طارق جمیل نے لکھا کہ ایسے واقعات کے سدِباب کیلئے نہ صرف تمام امتِ مسلمہ بلکہ عالمی برادری کو مناسب اقدامات کرنے چاہئیں۔مولانا طارق جمیل نے لکھا کہ دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ فلسطینی بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کے ظلم سے نجات دلائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.