MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاوارث سریاب کے عوام گران فروشوں کے ہاتھ یرغمال فوڈ کنٹرول اتھارٹی صرف بیانات تک محدود میر شکرخان رئیسانی

0 274

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قباٸلی و سماجی رہنما و PMLF کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے جنرل سیکٹری میرشکرخان رٸیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ اس ماہ رمضان میں سریاب کے دوکاندار ریڑی بان خوردنوش کی قمتیں خود مقرر کرتے ہیں دودھ فروش غیرمعیاری اور ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرتے ہیں گران فروشوں کی وجہ سے غریب عوام مزدور و تنخواہ دار طبقے کی قوت خرید ختم ھو چکی ہیں جب کے فوڈ کنٹرول اتھارٹی صرف بیانات تک محدود ہے ہم فوڈ کنٹرول اتھارٹی اور حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سریاب روڑ کا دورہ کریں اور تمام چیزوں کا قیمت وزن اور معیار چیک کرکے ان کو کنٹرول کیا جاٸے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.