MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محمد رضوان کوپاکستان کا نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ سامنے آگیا

0 263

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مداح نے انہیں پاکستان کا نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک خاتون تماشائی نے محمد رضوان کو ملک کا نگران وزیر اعظم بنانے کی درخواست کی۔ٹوئٹر پر خاتون صارف کی جانب سے پلے کارڈ کی تصویر شیئر کی گئی جس میں لکھا تھا کہ رضوان کو نگران وزیر اعظم بنایا جائے۔خاتون صارف نے پلے کارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا کہ رضوان ہمارا بہترین خیال رکھیں

- Advertisement -

گے۔واضح رہے کہ 3 اپریل کو وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر صدر مملکت عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کردی تھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.