پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد
لاہور(مسائل نیوز) پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری افسران و ملازمین ٹوئٹر ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے اکائونٹس استعمال کر سکتے ہیں او رنہ ہی اپنی رائے دے سکتے ہیں۔
- Advertisement -
تمام محکموں کو ایس اینڈ جی اے ڈی کے مراسلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے ۔