MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فواد چودھری نے آرمی چیف سے ملاقات کی خبروں پر اپنا ردعمل دیدیا

0 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف کی آرمی چیف سے ملاقات کے پیغام کے حوالے سے کی جانے والی بے بنیاد افواہ سازی کا معاملہ ،مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے آرمی چیف سے ملاقات کی کوششوں کی مکمل تردید کر دی ۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہاکہ چیئرمین تحریک انصاف یا انکے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات کیلئے کسی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ انہوںنے کہاکہ صدرِ مملکت نے بھی شہباز شریف سے ملاقات کی آرمی چیف کی تجویز کے حوالے سے کبھی چیئرمین تحریک انصاف سے رابطہ نہیں کیا، اس حوالے سے زیرِ گردش اطلاعات یکسر بے بنیاد ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.