MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

0 36

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔

- Advertisement -

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔24قیراط سونا 1200روپے سستا ہو کر 4لاکھ66ہزار762روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونا1028روپے سستا ہونے سے قیمت4لاکھ 173روپے ہوگئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا12ڈالر سستا ہو کر4444ڈالر کا ہوگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.