MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان؛ ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

0 48

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔

- Advertisement -

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔

دھماکے سے متاثر ہونے والے ٹریک کی مرمت کے لیے ریلوے حکام نے کام شروع کر دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.