MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آٹے کی قیمت پر حکومتی خاموشی و بے حسی، سستے آٹے کے حصول نے مزدو ر کی جان لے لی

0 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میرپور خاص(مسائل نیوز)میرپور خاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔عینی شاہدین نے بیایاہے کہ مزدور کا لوگوں کے پیروں تلے آنے اور دم گھٹنے سے انتقال ہوا۔جاں بحق مزدور کے لواحقین نے پریس کلب کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج کیا۔ جاں بحق ہونے والا 38 سالہ شخص 6 بچوں کا باپ تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.