MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

2 563

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوات کے رہائشی تازہ خان نامی مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔اے این ایف حکام نے بتایا کہ سوات کا رہائشی تازہ خان نامی مسافر پی آئی اے کی پرواز پی کے 9753 سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض جارہا تھا، مسافر کی تلاشی لی گئی تو اس کے سوٹ کیس سے ایک کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔

- Advertisement -

ملزم کو حراست میں لے کر اے این ایف تھانہ منتقل کردیا گیا ہے، اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام اے این ایف نے بتایا کہ ملزم سے برآمد ہونے والی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے ہے۔اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.