MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر کانسٹیبل معطل

0 317

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک) ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا نے کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر کانسٹیبل دلشاد کو معطل کر دیا ۔کانسٹیبل دلشاد نے ڈی ایس پی آفس تفتیش کے سلسلے میں آنے والی پارٹی سے50 ہزار رشوت لی تھی۔

- Advertisement -

کانسٹیبل دلشاد تھانہ شمالی چھاﺅنی میں تعینات تھا جو خود کو ڈی ایس پی کا سٹاف ظاہر کرتا رہا۔مذکورہ کانسٹیبل کو فوری معطل کر کے لائن کلوز کر دیا گیا۔ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کا کہنا ہے کہ محکمہ پولیس کا نام بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.