کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت مسترد کردی
سرکاری ذرائع کے مطابق
اجازت سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر نہیں دی گئی
شہر میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے
پی ٹی آئی نے 7 نومبر کو جلسے کا اعلان کر رکھا ہے
- Advertisement -
سیکیورٹی خدشات کے باعث کسی بھی جماعت کو جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
افغانیوں کی جلسے میں شرکت پر سخت کارروائی ہوگی
جلسے میں شریک افغانیوں کو 24 گھنٹے میں ڈی پورٹ کیا جائے گا
سیکیورٹی کی سنگین صورتحال کے باعث الرٹ جاری
انتظامیہ نے ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کیلئے اقدامات سخت کردیے