MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مشکل کی اس گھڑی میں جنرل آصف غفور اور پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی بحالی میں کردار مثالی ہے،عبدالمتین آغا

1 275

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان رائیس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کوئٹہ(مسائل نیوز)( REAP ) کے مرکزی سینئر نائب صدر سید عبد المتین آغا نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی بحالی میں کردار مثالی ھے سیلاب نے پورے ملک بالخصوص بلوچستان کو مکمل متاثر کیا ھے بد قسمتی سے حکومت عملی طور غائب ھے لیکن کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل غفور اور پاک فوج میدان میں موجود ہے متاثرین کی بحالی و امدادی سرگرمیوں میں انکی جدوجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اس وقت پورہ ملک بالخصوص صوبہ بلوچستان میں لاکھوں گھرانے بے گھر ،فصلیں تباہ ، زندگی مفلوج اور نظام درم برہم ھے اس حوالے متاثرین کی بحالی ہم سب کی ذمہ داری ہے لیکن جس جوش و جذبے سے کمانڈر 12 کور آصف غفور بلوچستان کے مختلف ڈسٹرکٹس میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں وہ قابل تحسین ہیں اگر موجودہ حکومت دعووں اور وعدوں کے بجائے انکی طرح عملی طور سیلاب زدگان کی بحالی اور امدادی سرگرمیوں میں اپنی توانائی اور وسائل صرف کریں تو انشاءاللہ بہت حد حالات میں بہتری اسکتی ھے جس کی ایمرجنسی بنیادوں پر اشد ضرورت ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ممبر REAPکوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹریز سید عبدالمتین آغانے کہا ہے کہ ایران کی 44ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.