MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر ایک بار پھر سستا ہوگیا

0 232

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکی ڈالر ایک بار پھر سستا ہوگیا ۔رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روزکے آغاز ہواتو انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 219.86روہے سے کم ہوکر 219.50روپے کا ہوگیا۔ خیال رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے کا ہوگیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.