MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر اعظم کے بعد محمد رضوان نے بھی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

2 247

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) ریکارڈ بک کپتان بابر اعظم کے بعد اب وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھی بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رضوان ٹی ٹونٹی کیریئر کی 48 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر چلے گئے۔
ایشیا کپ 2022ء کے سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے محمد رضوان نے 70 واں رن لے کر کوہلی کو پیچھے چھوڑا، بھارت کے ویرات کوہلی نے 48 اننگز میں 1852 رنز بنائے تھے، جب کہ محمد رضوان نے 1854 رنز بنالیے۔

- Advertisement -

محمد رضوان نے بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 51 گیندوں پر 71 رنز بنائے۔ کیریئر کی ابتدائی 48 اننگز میں سب سے زیادہ رنز 1916 بابر اعظم نے بنائے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے پاکستانی کپتان اور بیٹر بابر اعظم سمیت تمام […]

  2. […] پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعدکرکٹ شائقین نے بابر اعظم کی کپتان پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ۔ سری لنکا پاکستان کو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.