MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام قاسم سوری پر ایف اآئی اآر اور گھر پر چھاپے کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

7 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قاسم خان سوری کے خلاف بے بنیاد آیف آئی ارز ،گھر پر غیر قانونی چھاپے، بھائی پر نامعلوم افراد کی طرف تشدد اور عمران ریاض کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرن نے نااھل امپورٹڈ، سول مارشل لاء حکومت کے خلاف پلے کارڈز اٹھائے تھے مظاہرے سے باری بڑیچ، محمد آصف ترین اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور نے مارشل لاء کے ظلم و جبر تک بھولا دیا حتی کہ حق کی آواز بلند کرنے والے صحافیوں کو گرفتار، ہراساں اور دھمکیاں دی جارہی ہے جس کی مثال کسی جمہوری دور میں نہیں ملتے مظاہرے میں جمعت علماء اسلام شیرانی کے عہداداران نے بھی صادق نورزئی کی قیادت میں شرکت کی مظاہرے سے خطابات کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ صدر پی ٹی ائی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری لاکھوں عوام کی آواز بن چکے ہیں انکے گھر غیر قانونی طور پر چھاپے اور بھائی پر نامعلوم افراد کی طرف سے تشدد کی مذمت کرتے ہیں اگر ایسا دوبارہ کرنے کی کوشیش کی گئی تو ہم صوبہ بلوچستان کو جام کردینگے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے داود پانیزئی، داود شاہ کاکڑ عالم کاکڑ، میر علی آغا ، حنان بازئی، جمعہ خان خلجی، بلال اچکزئی، قاری عبیداللہ درانی اور دیگر نے کہا کہ اب قوم جاگ چکی ہے اور چئیرمین عمران خان کے وژن تلے حقیقی آزادی حاصل کرکے رہیں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

7 Comments
  1. […] وطنی (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر […]

  2. […] نیوز) بھکر میں سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں قاسم سوری سمیت […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 7 راولپنڈی کے ضمنی انتخاب کے نتائج چیلنج کرنے […]

  4. […] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے لاہور میں سیاسی میدان سنبھالنے کا […]

  5. […] نیوز) خیبرپختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اے این پی سے انتخابی اتحاد کی خبروں پر ترجمان […]

  6. […] کی بڑی وجہ بن گئی کہ آیا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ، پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بڑی اور چھوٹی جماعتوں کے اتحاد کے ساتھ چلنا ہے […]

  7. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر او ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.