MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع

0 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا، عدالت نے عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کردی۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جج کامران بشارت مفتی نےعمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر حاضری سے استثنیٰ کےلیے دی گئی درخواست منظورکرلی۔

عدالت نے شاہ فرمان اور شہرام ترکئی کی عبوری ضمانت بھی پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.