MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی صدر پرویزالٰہی کی گرفتاری کا امکان

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر چوہری پر ویز الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ذرا ئع کے مطابق پی ٹی آئی صدرپرویزالٰہی کے خلاف حکومت نے انکوائری مکمل کرلی ہے۔ذرا ئع کے مطابق اسپیکرشپ اوروزارت اعلی دورمیں اسمبلی میں200 افرادکی بھرتیوں کاالزام پنجاب اسمبلی میں قواعدوضوابط کے بغیربھرتیوں پرگرفتاری کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.