MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قومی حقوق کو بنیاد بنا کر آئینی اصلاحات کی جائیں، نواب اسلم

0 467

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ یہاں نہ آئین نہ قانون ہے ہم سمجھ رہے تھے کہ سپریم کورٹ آئینی تقاضوں کو مکمل کر کے فیصلہ صادر کریں گے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے یہاں کوئی بھی نیوٹرل نہیں بلکہ ہر وقت نیو ٹرن ہوتی ہیںکمپنی کو چلانے کیلئے ریاست میں بسنے والے اقوام کی تاریخی قومی حقوق کو بنیاد بنا کر آئینی اصلاحات کی جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.