MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو ٹارگٹ دے دیا

0 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے بائیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے میتھیوویڈ 0، ایدم روسنگٹن 69، طیب طاہر 7، قاسم اکرم 8، شعیب ملک 13، جیمز فلر 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ عماد وسیم 30 اور عامر یامین 23 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر164 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 165رنز کا ٹارگٹ دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ایمل خان اور نسیم شاہ نے دو دو جبکہ محمد نواز اور نوین الحق نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.