MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میرے پاس بات کرنے کا وقت نہیں، شہریار آفریدی صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلاگئے،بات کئے بغیر چلے گئے

0 336

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لیڈز (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی برطانیہ میں صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلا گئے۔برطانیہ کے شہر لیڈز میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو صحافیوں کو دیکھ کر ناراض نظر آئے اور صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلاگئے اور بات کیے بغیر چلے گئے۔شہریار آفریدی نے کہا کہ میرے پاس بات کرنے کا وقت نہیں ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.