MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موسم کی خرابی , کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی ملکی و غیرملکی 12 پروازیں منسوخ

0 35

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز ) موسم کی خرابی کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی ملکی و غیرملکی 12 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

’’جنگ ‘‘ نے ایئر پورٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قومی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 300 آدھا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔ نجی ایئر لائن کی کراچی سے پشاور کی پرواز 2 بج کر 45 منٹ پر شیڈول تھی۔

- Advertisement -

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر دھند کے باعث دبئی اور مسقط کی پرواز 2 گھنٹے تاخیر سے لینڈ ہوئی۔

ملتان ایئرپورٹ سے جانے والی غیرملکی اور ملکی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ نجی ایئر لائن کی اسلام آباد سے کراچی کی پرواز 2 گھنٹے تاخیر سے دن روانہ ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.