نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے
کراچی (مسائل نیوز) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازئوں پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر فرینک کیمرون نے 1961ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف ڈربن میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے 19 ٹیسٹ اور 119فرسٹ کلاس میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔
[…] نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ […]