MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیں

0 310

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش 110 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلین ایش نے 1937 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور 1949 میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔انگلش کرکٹ بورڈ(ای سی بی)

- Advertisement -

خواتین کرکٹ کی مینجنگ ڈائریکٹر اور انگلینڈ کی سابق کپتان کلیئر کونر نے کہا کہ انہیں ایلین ایش کے انتقال پر بہت افسوس ہے، وہ خواتین کرکٹ کی بانیوں میں سے تھیں۔خیال رہے کہ ایلین ایش نے ٹیسٹ کیرئیر میں 7 میچز کھیلے ، جس میں انہوں نے 23 کی اوسط سے 10 وکٹیں حاصل کیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.