MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مداحوں نے سدرہ نیازی کو پاکستانی کترینہ کیف قرار دے دیا

0 112

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) معروف اداکارہ سدرہ نیازی کا ان کے مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سے موازنہ کیا جارہا ہے۔مداح سدرہ نیازی کی خوبصورتی اور ان کے نئے لک کا موازنہ کترینہ کیف سے کر رہے ہیں کیونکہ ان کا یہ لک بھارتی اداکارہ کے مشہورچکنی چمیلی لک سے بہت ملتا جلتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کے اس نئے لک پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔زیادہ تر صارفین نے سدرہ نیازی کو پاکستانی کترینہ کیف قرار دیا ہے جب کہ کچھ صارفین ان کا موازنہ فلم انڈسٹری کی کئی دیگر مشہور اداکاراوں سے بھی کر رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.