MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلائی گئی دو نئی ٹرینیں مکمل طور پر بند

1 357

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) ریلوے حکام نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان نئی چلائی گئی دونوں ریل کار ٹرینوں کو مکمل طور پر بند کر دیا۔
ترجمان ریلوے کے مطابق دونوں نئی ریل کار ٹرینوں میں سے ایک ٹرین الصبح 5 بجے چلتی تھی جسے مسافروں کی کمی کی وجہ سے بند کیا گیا جبکہ دوسری نئی ریل کار ٹرین شام ساڑھے 7 بجے چلتی تھی اور اس ٹرین کو بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔دونوں نئی ریل کاروں کو منافع بخش نہ ہونے کے باعث پر بند کیا گیا ہے، (آج) بدھ پانچ اکتوبر سے یہ ٹرینیں منسوخ ہو جائیں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)بلوچستان میں ریلوے کے بند ٹرینوں کی بحالی کے لئے جعفرآباد بمقام ڈیرہ اللہ یار سیلاب سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.