MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جام کمال نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ نہیں دیا تو تحریک عدم اعتماد پیش کرینگے، عبدالقدوس بزنجو

0 349

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ جام کمال نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ نہیں دیا تو تحریک عدم اعتماد پیش کرینگے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا۔ میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ بلوچستان کو مزید محروم نہیں ہونے دینگے جام کمال کی جانب سے خود استعفیٰ نہ دیاگیا تو ناراض ارکان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.